شب302/؟

Posted in عہد نامہ

 

شب302/؟

 

لفظِ شب کے الٹانے سے

اس عہدِ شب کی ساری کہا نی کیوں کھل جاتی ہے

اور عدد 

لفظ ِ شب کے

تین سو دو کیوں بنتے ہیں