وہم

Posted in میں عشق میں ہوں

 

 

یہ میں جس میں رہ رہا ہوں کہیں خواب ہی نہ ہو

کہیں ٹوٹ ہی نہ جائے یہ طلسمِ رنگ و نور

کہیں تم ہی یہ نہ کہہ دو "کہیں ہم ملے شاید"