قسمت

Posted in تین کواڑ

قسمت

‘‘میری قسمت میں کیا لکھا ہوا ہے؟’’
وہ جوتحریرابھی’’
تم نے لکھی نہیں
‘‘میں اسے کیسے پڑھ سکتا ہوں
‘‘مگر میں اپنے آپ کو خوش نصیب سمجھتا ہوں’’
‘‘اپنے خوش قسمت ہونے کی کیا دلیل ہے تمہارے پاس’’
‘‘میں اس لئے خوش قسمت ہوں کہ اپنی قسمت پر خوش ہوں’’
ممکن ہے اپنی قسمت پر خوش رہنے والا خوش قسمت ہو۔۔’’
مگر میرے نزدیک تو خوش قسمت
وہ ناراض آدمی ہے
جسے راضی کرنے کے لئے
‘‘قسمت سرگرداں پھرتی ہے