آسمان کی اتری ہوئی نثری نظم

Posted in تین کواڑ

آسمان کی اتری ہوئی نثری نظم

(اس کی صرف تلاوت جائز ہے)
’’اور جو لوگ مال و دولت جمع کرتے ہیں
انہیں خوشخبری سنا دو ایک عظیم عذاب کی۔
جس دن تپائی جائیں گی
ان کی پیٹھیں
کروٹیں
اورپیشانیاں
کہ پس چکھو مزا
دولت کو سینت سینت کے رکھنے کا