مایوسیوں کی کمرے میں جلتے ہوئی موم بتی

Posted in تین کواڑ

مایوسیوں کی کمرے میں جلتے ہوئی موم بتی

جب آتشِ نمرود جلائی گئی
تو ایک پرندہ چونچ میں پانی کا ایک قطرہ لے جا رہا تھا
کسی نے اس سے پوچھا
کہ یہ پانی کا قطرہ لے کر کہاں جا رہے ہو
تو کہنے لگا آتشِ نمرود کو بجھانے جا رہا ہوں۔
پوچھنے والا ہنس پڑا اوربولا
میلوں تک پھیلی ہوئی آتشِ نمرودتیرے اس ایک قطرے سے کیسے بجھے گی
تو اس نے کہا
میں تو صرف اپنا نام لگانے والوں میں نہیں
آگ بجھانے والوں میں لکھوانا چاہتا ہوں۔۔